ہیمو فیلیا کے مریض بچے کی دلی خواہش پوری, ایک دن کیلئے ڈی پی او چنیوٹ بنا دیا گیا ننھے ڈی پی او کو پروٹوکول کے ساتھ گھر سے دفتر لایا گیا ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد اور دیگر پولیس افسران نے ویلکم کیا ننھے ڈی پی او نے سارا دن ڈی پی او آفس میں گزارا اور دلی خواہش پوری کرنے پر ڈی پی او عبداللہ احمد کا شکریہ ادا کیا #PunjabPolice #ChiniotPolice #atyourservice Dpo #PunjabPolice #AtYourService #PunjabPolice #پولیس_والے #crimefighter #police #پنجاب #پولیس #policestation